Author Archives: Irfan Sheikh

What is climate change? A really simple guide

World temperatures are rising because of human activity, and climate change now threatens every aspect of human life. Left unchecked, humans and nature will experience catastrophic warming, with worsening droughts, greater sea level rise and mass extinction of species. We face a huge challenge, but there are potential solutions. What is climate change? Climate is the average weather in a ...

Read More »

Winter woes: Domestic, industrial consumers to face gas shortage

The Pakistan government has decided to continue gas supply to the power and fertiliser sectors, while domestic and industrial consumers will suffer shortages amid a major gas shortfall in the country during the winter season. This decision was made by the Cabinet Committee on Energy (CCoE) during a meeting on Thursday which was chaired by Federal Minister for Planning and ...

Read More »

Equality, justice, and investment in nature must be at the heart of the corporate climate response

People in low-income countries are four times more likely to be displaced by extreme weather than those living in rich countries. With climate resilience and economic development dependent on healthy ecosystems, investing in nature is a critical part of securing climate justice for poor communities. Equality, justice, and investment in nature are all fundamental if the corporate response to climate ...

Read More »

ماحولیاتی تبدیلی اور کوپ 26: کیا دنیا میں پانی کی کمی نئی جنگوں کو جنم دے رہی ہے؟

  کوپ 26 کا مقصد دنیا کو درپیش ماحولیاتی چیلنجز کا سدِباب کرنا ہے اور اس کانفرنس کے صدر آلوک شرما نے کہا ہے کہ کوپ 26 دنیا کے درجہ حرارت میں اضافے کو ڈیڑھ ڈگری سینٹی گریڈ تک محدود کرنے کی ‘آخری بہترین امید’ ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں بدترین ماحولیاتی تبدیلیوں سے بچنا ہے تو ...

Read More »

تعلیم کے ساتھ کھلواڑ مت کیجئے تعلیم کے ساتھ کھلواڑ اور غلط پالیسیوں نے ملک کا مستقبل دا پر لگا دیا ہے

  جاوید نذیر لیجئے حکومت کا تازہ ترین کارنامہ پیش خدمت ہے۔ پہلے ایف اے/ ایف ایس سی کے امتحانات میں بچوں کے سو فیصد نمبرز آئے تو عقل دنگ رہ گئی کہ کورونا کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند تھے لیکن آن لائن تعلیم کا سلسلہ جاری رہا، جس کے نتیجے میں بچوں نے سو فیصد نمبر حاصل کرکے ...

Read More »

آزادی صحافت اور پیکا قانون پاکستانی صحافیوں کو خوفزدہ کرنے اور خاموش کرانے کا ذریعہ

  سحر بلوچ ‘میں پچھلے پانچ سال سے اپنے بیٹے کو سکول نہیں بھیج رہا کیونکہ مجھے ڈر ہے کہ میرے بیٹے کو نقصان پہنچایا جائے گا۔ میری رپورٹنگ کی وجہ سے مجھے شدید ذہنی اذیت کا شکار بنایا جارہا ہے،’علا الدین کلیار نے فون پر بتایا۔ کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے، خبریں اخبار بہاولپور سے منسلک علا الدین ...

Read More »

خان کی ریاستِ مدینہ یا اندھیر نگری، چوپٹ راج ڈالر کی اڑان کے ساتھ ہی مہنگائی کو بھی پر لگ جاتے ہیں

  یوسف ابوالخیر پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا ہولناک طوفان آئے گا۔ رات کی تاریکی میں مہنگائی کی چکی میں پِسے بے حال عوام پر پٹرول بم گِرا کر کپتان صاحب ریاستِ مدینہ کی جانب ایک قدم اور بڑھا گئے۔ دس سے بارہ روپے فی لیٹر تک قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا جو ہولناک طوفان آئے ...

Read More »

ندرتِ افکار کے جوہر دکھاتا ہے قلم!

  عابد ضمیر ہاشمی کسی بھی قوم یا معاشرے کی رہنمائی کا فریضہ اہلِ قلم ہی ادا کرتے ہیں۔ یہ صاحبان علم و دانش ہی ہوتے ہیں جو عام افراد کی ذہنی آبیاری کرتے ہیں اور اس طرح قیادت کے فرائض سرانجام دیتے ہیں۔ کسی بھی قوم کی حالت کردار کا جائزہ اس قوم کے اہل ِ قلم کے نظریات ...

Read More »

جدید دور کے وحشی اقوام عالم مسلمانوں پر ظلم و ستم پر خاموش اور بے حس تماشائی بنی ہوئی ہیں

  اس میں کوئی شک نہیں کہ مظلوم اور غریب کیلیے یہ دنیا ایک بدنما جگہ ہے۔ یہاں جو بات شاذ و نادر ہی تسلیم کی جاتی ہے وہ مظلوموں کی حالت زار ہے۔ خاص طور پر مسلمانوں پر ظلم و ستم کے حوالے سے دنیا بطور خاص مغربی ممالک اندھے ہوچکے ہیں۔ بین الاقوامی آرڈرکیلئے بننے والے قوانین سراسر ...

Read More »

کے الیکٹرک اور فیول ایڈجسٹمنٹ کا کھیل فیول ایڈجسٹمنٹ گیم کے الیکٹرک کا پسندیدہ کھیل بن چکا ہے

محمد عارف میمن مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں نے 2017 میں کے الیکٹرک ہیلپ لائن فون کرکے پوچھا تھا 2015 کا یہ فیول ایڈجسٹمنٹ کس مد میں وصول کیا جا رہا ہے؟ جس پر ہیلپ لائن سے جواب ملا کہ یہ وفاقی حکومت کا حکم ہے۔ میں نے اگلا سوال کیا وہ حکم نامہ مجھے کہاں سے اور ...

Read More »

ڈینگی پھر آ گیا، ڈریں نہیں احتیاط کریں

حامد الرحمن احتیاط علاج سے بہتر ہے، اس مقولے کا مطلب ہمیں کورونا نے بہت اچھی طرح سمجھا دیا ہے۔ اس وقت پاکستان میں ڈینگی وائرس ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کرتا نظر آ رہا ہے جس کا کوئی علاج نہیں اور اس سے بچائو صرف احتیاط ہے۔ پاکستان کے بڑے شہروں خصوصا کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور ...

Read More »

مالی مشکلات اور کمائی کے اضافی طریقے

طالب علم اپنی پڑھائی کے ساتھ انٹرنیٹ پر اسکلز سیکھ کر باعزت روزگار کما سکتے ہیں کامران امین پڑھنے کا شوق رکھنے والے زیادہ تر بچے غریب یا مڈل کلاس گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں جہاں اب دو وقت کی روٹی کا انتظام مشکل سے ہوتا ہے تو یونیورسٹیوں کی فیسیں کون بھرے؟ بہت سے طالب علم دوست اس حوالے ...

Read More »

کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات

حکومت کو ٹی ایل پی سے متعلق اپنا رویہ تبدیل کیوں کرنا پڑا؟ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے دوٹوک الفاظ میں گذشتہ روز یہ بیانیہ پیش کیا تھا کہ فرانس کے سفیر کی ملک بدری ملک کے مفاد میں نہیں۔ حکومت کے ترجمان فواد چوہدری نے واضح طور پر کہا تھا کہ وزیر اعظم بلیک میل نہیں ہوں ...

Read More »

تحریک لبیک پاکستان کو قومی مفاد کے نام پر رعایت

کیا حکومتی اقدامات نے ملک میں بزور بازو مطالبات منوانے کی روش کا راستہ ہموار کیا؟ شہزاد ملک حکومت پاکستان اور مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے درمیان طے پانے والا معاہدہ خفیہ رکھا گیا لیکن گذشتہ چند دنوں کے اندر اس جماعت کو ملنے والے سرکاری ریلیف نے جہاں اس معاہدے کے نکات سے پردہ اٹھانا شروع ...

Read More »

مہنگائی سے پریشان قوم

مہنگائی سے پریشان قوم ملک میں چینی کا بحران شدید ہوگیا ہے، صرف دو ہفتوں کا ذخیرہ رہ گیا، کرشنگ شروع نہ ہوئی تو بحران شدید ہوجائے گا۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ بحرانی سیاست نے ملک کو بند گلی میں پہنچادیا ہے، جب ملک کو تبدیلی کی نوید سنائی گئی تھی تو جمہوریت نے بھرپور انگڑائی لی، سسٹم ...

Read More »