HRP News

کے الیکٹرک اور فیول ایڈجسٹمنٹ کا کھیل فیول ایڈجسٹمنٹ گیم کے الیکٹرک کا پسندیدہ کھیل بن چکا ہے

محمد عارف میمن مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں نے 2017 میں کے الیکٹرک ہیلپ لائن فون کرکے پوچھا تھا 2015 کا یہ فیول ایڈجسٹمنٹ کس مد میں وصول کیا جا رہا ہے؟ جس پر ہیلپ لائن سے جواب ملا کہ یہ وفاقی حکومت کا حکم ہے۔ میں نے اگلا سوال کیا وہ حکم نامہ مجھے کہاں سے اور ...

Read More »

ڈینگی پھر آ گیا، ڈریں نہیں احتیاط کریں

حامد الرحمن احتیاط علاج سے بہتر ہے، اس مقولے کا مطلب ہمیں کورونا نے بہت اچھی طرح سمجھا دیا ہے۔ اس وقت پاکستان میں ڈینگی وائرس ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کرتا نظر آ رہا ہے جس کا کوئی علاج نہیں اور اس سے بچائو صرف احتیاط ہے۔ پاکستان کے بڑے شہروں خصوصا کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور ...

Read More »

مالی مشکلات اور کمائی کے اضافی طریقے

طالب علم اپنی پڑھائی کے ساتھ انٹرنیٹ پر اسکلز سیکھ کر باعزت روزگار کما سکتے ہیں کامران امین پڑھنے کا شوق رکھنے والے زیادہ تر بچے غریب یا مڈل کلاس گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں جہاں اب دو وقت کی روٹی کا انتظام مشکل سے ہوتا ہے تو یونیورسٹیوں کی فیسیں کون بھرے؟ بہت سے طالب علم دوست اس حوالے ...

Read More »

کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات

حکومت کو ٹی ایل پی سے متعلق اپنا رویہ تبدیل کیوں کرنا پڑا؟ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے دوٹوک الفاظ میں گذشتہ روز یہ بیانیہ پیش کیا تھا کہ فرانس کے سفیر کی ملک بدری ملک کے مفاد میں نہیں۔ حکومت کے ترجمان فواد چوہدری نے واضح طور پر کہا تھا کہ وزیر اعظم بلیک میل نہیں ہوں ...

Read More »

تحریک لبیک پاکستان کو قومی مفاد کے نام پر رعایت

کیا حکومتی اقدامات نے ملک میں بزور بازو مطالبات منوانے کی روش کا راستہ ہموار کیا؟ شہزاد ملک حکومت پاکستان اور مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے درمیان طے پانے والا معاہدہ خفیہ رکھا گیا لیکن گذشتہ چند دنوں کے اندر اس جماعت کو ملنے والے سرکاری ریلیف نے جہاں اس معاہدے کے نکات سے پردہ اٹھانا شروع ...

Read More »

مہنگائی سے پریشان قوم

مہنگائی سے پریشان قوم ملک میں چینی کا بحران شدید ہوگیا ہے، صرف دو ہفتوں کا ذخیرہ رہ گیا، کرشنگ شروع نہ ہوئی تو بحران شدید ہوجائے گا۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ بحرانی سیاست نے ملک کو بند گلی میں پہنچادیا ہے، جب ملک کو تبدیلی کی نوید سنائی گئی تھی تو جمہوریت نے بھرپور انگڑائی لی، سسٹم ...

Read More »

زلزلوں سے بچا ئوممکن ہے؟

عابد ضمیر ہاشمی آٹھ اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کو سولہ سال مکمل ہو گئے۔ اِس سانحہ میں ہزاروں افرادلقمہ اجل بنیلاکھوں گھر زمین بوس ہو گئے تھے۔ آٹھ اکتوبر 2005 کی صبح آزاد کشمیر میں آنے والے زلزلہ نے آزاد کشمیر کے شمالی اضلاع کو اس بری طرح جھنجوڑ ا کہ آن کی آن میں 80 ہزارانسان لقمہ ...

Read More »

ویڈیوز کیسے لیک ہوتی ہیں!

محمد عمران غربت اور بھوک نے اسے گھر سے باہر نکلنے پر مجبور کردیا، نوکری کی تلاش میں وہ معروف سیاسی پارٹی کے لیڈر تک جاپہنچی، جس نے اس کی خوبصورتی اور اپنی ضرورت کی وجہ سے اسے سیاستدان بنانے کا فیصلہ کیا۔ اپنی قربانی کے بعد بھی جب اسے مقصد حاصل نہ ہوا تو اس نے لیڈر کی ویڈیو ...

Read More »

تباہ حال پاکستان اور تعلقات کا بوجھ افغانستان اور ایران سے تعلقات کا بوجھ پاکستان میں بدامنی اور مہنگائی کا باعث بنا۔

شہاب احمد خان پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے بلند ترین مقام پر پہنچ چکا ہے۔ وہ مقام جس کے بارے میں ہم بزرگوں کے اقوال اکثر سنتے رہتے ہیں۔ ہمارے بزرگوں نے کسی زمانے میں کہا تھا کہ ایک ایسا دور بھی آئے گا جب پاکستان کی ہاں میں ساری دنیا کی ہاں اور پاکستان کی ناں میں ساری ...

Read More »

نئی علاقائی صف بندی میں طالبان اور امریکا کہاں کھڑے ہیں؟

آصف شاہد 11 ستمبر کے حملوں کو 20 سال مکمل ہونے پر امریکا میں یادگاری تقریبات ہورہی تھیں تو دوسری جانب کابل میں طالبان کی عبوری حکومت کی تقریب حلف برداری کا پروگرام اچانک منسوخ کردیا گیا۔ 5 ملکوں کو دعوت نامے بھجوانے کے بعد طالبان نے اعلان کیا کہ حکومتی عہدیداروں نے کام شروع کردیا ہے اور افغان عوام ...

Read More »

ایک اور محسن گیا ڈاکٹر قدیر بھی حکومت پاکستان کے سلوک سے شاکی رہے کب تک پاکستان پر احسان کرنے والے حق تلفی کا شکار رہیں گے

پاکستانی ایٹم بم کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے، سکیورٹی حکام ایٹمی ٹیکنالوجی اور معلومات ایران کو فراہم کرنے کے حوالے سے پوچھ گچھ کررہے ہیں ڈاکٹر قدیر خان پندرہ برس یورپ میں رہنے کے دوران مغربی برلن کی ٹیکنیکل یونیورسٹی، ہالینڈ کی یونیورسٹی آف ڈیلفٹ اور بیلجیئم کی یونیورسٹی آف لیون میں پڑھنے کے بعد 1976 میں واپس پاکستان ...

Read More »

پینڈورا پیپرز اور ہمارا غیر محفوظ مستقبل

ایف ایس اعجازالدین پاکستان میں احتساب کبھی بھی موثر ثابت نہیں ہوا ہے۔ پہلی مرتبہ اسے پری ونٹیشن آف کرپشن ایکٹ، 1947 کی صورت میں لاگو کیا گیا اور اس کے بعد بارہا یہ عمل دہرایا گیا لیکن اس نے کبھی کام نہ کیا۔ پاکستان ایک سنگین صورتحال سے دوچار ہے، اس صورتحال کے حوالے سے ہربرٹ فیلڈمین نے 1967 ...

Read More »

آدھا سچ، سیاست اور دھوکا ہماری سیاست میں آدھے سچ اور دھوکا دہی کا استعمال بھرپور ملے گا۔

محمد کامران کھاکھی گوجرانوالہ کے رہائشی سید سبط الحسن عرف ڈبل شاہ کے نام سے شاید آپ واقف ہوں جو کسی کی بھی رقم کو پہلے پندرہ دنوں میں اور پھر ستر دنوں میں دگنی کرکے واپس کرتا اور لوگوں کا ایک جم غفیر اپنی جمع پونجی اس کے پاس ڈبل کرانے کیلیے جاتا۔ اس دھوکا دہی سے اس نے ...

Read More »

اندھیرے سے ڈرتا ہوں میں ! 2021 میں پاکستان میں بچوں پر جنسی تشدد کے مجموعی طور پر 1896 واقعات رپورٹ ہوئے

سعدیہ مظہر زینب پچھلے تین سال سے مسلسل بھیک مانگنے آتی ہے۔ جب وہ پہلی بار دروازے پر آئی تب اس کی گود میں ایک چند ماہ کی بچی تھی۔ وہ کہتی تھی میرا شوہر معذور ہوچکا ہے، ہمارے پاس کھانے کو نہیں۔ آج اس کے تین بچے ہیں اور وہ پیٹ سے ہے۔ اب کی بار برداشت ختم ہوئی ...

Read More »

عارف نقوی کی پھرتیاں ابراج گروپ کا بل گیٹس کو 100 ملین ڈالر کا چونا “کے الیکٹرک کے بزنس مین” نے 100 ملین ڈالر کا فراڈ کیسے کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

جاوید الرحمن پاکستانی” بزنس مین” نے 100 ملین ڈالر کا فراڈ کیسے کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات ستمبر 2017 میں پاکستانی بزنس مین عارف نقوی نیویارک میں ایک نئے فنڈ کے لیے اربوں روپے جمع کرنے کی کوشش کر رہے تھے- اور اس سلسلے میں انہوں نے وہاں دنیا کے امیر ترین اور بااثر افراد سے ملاقاتیں شروع کردیں- عارف نقوی ...

Read More »