Uncategorized

پاکستان میں لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر؟ کم عمری کی شادی پر سزا؟

یونیسف کے مطابق کون سے صوبہ میں کم عمری کی جبری شادی کی شرح سب سے زیادہ ہے ہیومن رائٹس میڈیا نیٹ ورک کی چشم کشا رپورٹ کم عمری کی شادی پاکستان میں اور خاص کر دیہی علاقوں میں رواج بن چکی ہے، دیہی علاقوں میں اس لعنت کی سب سے زیادہ شرح صوبہ سندھ میں ہے یہ رواج غیر ...

Read More »

عالمی یوم خواتین عورت مارچ! صنفی مساوات کا نعرہ

سحر حسن /راضیہ سید معاشرے کی ترقی کا راز خواتین کو بھرپور انداز سے قومی دھارے میں شامل کرنے میں مضمر ہے۔ خواتین کو بااختیار بنانے کے بہت سے دعوے ہم دن رات سنتے ہیں لیکن حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔ اکیسویں صدی میں بھی ہم خواتین کی ترقی کو لے کر بہت پیچھے ہیں، اس کی بنیادی وجہ ...

Read More »

زرعی مزدور عورتوں کی مشقت سخت، لیکن معاوضہ قلیل

بلال حبیب شہر سے 12 کلومیٹر دور گاو¿ں سنی پل کی رہنے والی فضیلت بی بی کے ہاتھوں پہ پڑے نشان بتاتے ہیں کہ وہ کسی سخت محنت و مشقت کی وجہ سے ہیں۔ چالیس سالہ فضیلت بی بی 2 بچوں کی ماں ہے، اس کے 45 سالہ شوہر امتیاز احمد جو کہ بطور ڈرائیور شہر میں ایک بڑے گھر ...

Read More »

جعلی اور غیر رجسٹرڈ شدہ ادویات ادویہ سازی کے نظام کو بہتر اور قابل بھروسہ بنانے کی ضرورت ہے

سدرہ ایاز شاید پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے اور یہاں کے عوام کو مہنگائی اور غربت سے نجات دلانے میں موجودہ حکومت آنے والے دنوں میں کام یاب ہوجائے یا حکومت کے وزیر مشیر کوئی ایسا منصوبہ پیش کردیں کہ عوام کو کچھ ریلیف ضرور مل جائے، مگر بدقسمتی سے ہمارا معاشرہ اخلاقی پستی کا شکار بھی ہے جس ...

Read More »

روشنی کی آلودگی کراچی کے ساحل پر آنے والے کچھوو¿ں کو خطرے میں

14 اگست 2023 کو جب پاکستان نے یوم آزادی منایا تو صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ نے 5.9 کلومیٹر طویل ماڑی پور سڑک کا افتتاح کیا۔ عالمی بینک نے اس سڑک کو ٹھیک کرنے کے لئے رقم دی۔ یہ کراچی شہر کے لئے ایک بڑے منصوبے کا حصہ ہے، جس کے لئے عالمی بینک نے ک±ل 840 ملین روپے (3 ...

Read More »

پتنگ کی قاتل ڈور مزید کتنی جانیں لے گی؟

وقار احمد شیخ پتنگ کی ”قاتل ڈور“ نے کئی انسانوں کی ”سانسوں کی ڈور“ کو منقطع کردیا ہے۔ افطار میں کچھ ہی وقت باقی تھا، آصف اپنی والدہ کے ساتھ افطاری کرنا چاہتا تھا، اس لیے وہ تیزی سے بائیک چلاتا ہوا اپنے گھر جارہا تھا کہ اچانک اسے اپنے گلے پر کسی چیز کے ٹکرانے اور شدید تکلیف کا ...

Read More »

ہاو¿سنگ سوسائٹیز کو بچائیے، کرپشن کو نہیں

محمد اقبال یوں لگتا ہے حکومتی ادارے کرپٹ سوسائٹی مینجمنٹ اور لینڈ مافیا کے ہاتھوں یرغمال ہوچکے ہیں۔ اپنا گھر ایک ایسی خواہش ہے کہ ہر شخص جو اس دنیا میں آیا ہے وہ ضرور اپنی زندگی میں اس کی تگ و دو میں لگا رہتا ہے کہ کسی طرح ا±سے اپنی چھت میسر آجائے۔ لیکن بدقسمتی سے آج بھی ...

Read More »

84 واں یومِ پاکستان

پاکستان بھر میں یومِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایاگیا،اس موقع پر اسلام آباد میں مسلح افواج کے دستوں کی جانب سے شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا گیا، جبکہ جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی اور افواج پاکستان کے سربراہان نے بھی قوم کو مبارکباد دی۔ واضح رہے کہ یوم پاکستان 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ ...

Read More »

مفت راشن اسکیم؛ عوام کی عزت نفس کا بھی خیال کیجیے

پندرہ ارب کا راشن مکمل مفت دینے کے بجائے عوام کو مہنگائی میں ریلیف دیجیے۔ آپ سے کوئی کہے کہ میں آپ کو مفت راشن دوں گا، لیکن شرط یہ ہے کہ آپ کو قطار بھی بنانی پڑے گی، تصدیقی عمل سے بھی گزرنا پڑے گا، ہر مرحلے کی منظرکشی بھی ہوگی، اور یہ منظرکشی ہر سطح پر پیش بھی ...

Read More »

معاشرے کی اخلاقی پستی، ذمے دار کون؟

معاشرے کی درستی کےلیے ہر فرد کو اپنے احتساب کی ضرورت ہے۔ ہمارے معاشرے کا یہ رواج ہے کہ لوگ حکومت کو برا بھلا کہہ کر خود کو تمام تر اخلاقیات سے بری الذمہ سمجھ لیتے ہیں۔ جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔ ہمارے وفاقی وزرا سے لے کر ریڑھی والے تک ہر شخص اخلاقیات سے عاری ہے۔ ہر شخص ...

Read More »

مصنوعی ذہانت کے دور میں سب سے زیادہ معاوضے والی مہارت کیا ہوگی؟

آسٹن، ٹیکساس: ملازمتوں پر مصنوعی ذہانت کے بڑھتے اثرات کے باعث بہت سے افراد اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کی خاطر نئی مہارتیں سیکھنے پر توجہ دے رہے ہیں۔ بہت سے لوگ ملازمت کے بہتر امکانات کے لیے کوڈنگ یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس جیسی ٹیکنالوجیز سیکھنے کے حامی ہیں لیکن امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت پروفیسر اسکاٹ گیلوے نے اپنے حالیہ ...

Read More »

Child Marriages Act in Pakistan

Child marriage has become a norm in Pakistan, especially in rural areas, with the highest rate of this scourge in rural areas being in Sindh province, and this practice disproportionately affects girls. According to a 2018 UNICEF report, about 18 percent of girls in Pakistan are married before the age of 18, which is the second highest rate of child ...

Read More »

Jordan: Ensure Accountability, Compensation for Syria Strikes

Jordan should ensure accountability for airstrikes in southeast Syria that killed 10 people on January 18 and compensate the victims and their families, Human Rights Watch said today. The strikes, which killed women and children, appear to amount to extrajudicial executions. The airstrikes were part of an intensified campaign by the Jordanian Armed Forces against drug and weapons traffickers following ...

Read More »

Mali Deepens Crackdown on Civil Society

Mali’s minister of territorial administration’s order to dissolve a student association is just the latest in a series of government actions to crack down on freedom of association. The minister said that the Association of Pupils and Students of Mali (L’Association des Elèves et Etudiants du Mali, AEEM) was responsible for “violence and clashes in schools and universities,” and that ...

Read More »

EU Deal with Egypt Rewards Authoritarianism, Betrays “EU Values”

The European Union is about to reward Egypt’s autocratic leader, Abdel Fattah al-Sisi, for preventing migrants’ departures towards Europe. Visiting Cairo on March 17, EU Commission President Ursula von der Leyen, along with the Prime Ministers of Italy, Greece, and Belgium, will officially upgrade the EU-Egypt relations to a “comprehensive and strategic partnership”, paving the way for a package of ...

Read More »