Author Archives: Irfan Sheikh

How Covid-19 is disrupting access to maternal and child healthcare

A nurse carries a premature baby to his mother. PHOTO: AFP With the globally raging pandemic showing no signs of slowing down, one of the most pressing yet neglected concerns amid this scenario is that of maternal and child healthcare. While the world fights the pandemic, diverting manpower and resources in an attempt to win the battle against it, maternal ...

Read More »

کورنگی یوسی-27لاوارث ہے یا یتیم،بلدیاتی نمائندے بھی نااہل نکلے

کورنگی ساڑے پانچ یوسی-27 علاقہ مکینوں کیلئے ناسور بن گئی-تفصیلات کے مطابق کورنگی یوسی-27 میں کوئی گلی ایسی نہیں جہاں سیوریج کا مسئلہ نہ ہو یا کوئی گٹرنہ ابل رہا ہو-ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے اس یوسی 27 کا کوئی والی وارث نہیں-یوسی 27 کے جو بھی ذمہ داران ہیں یا حکمران ہیں انہوں نے صرف اپنے ماتھے پر ...

Read More »

ہم سمجھنا ہی نہیں چاہتے

دنیا کی بدلتی ہوئی صورتحال ہو یا پھر موسمی تغیرات ہر پل ہمارے ہاتھوں میں موجود موبائل پر موصول ہوتی رہتیں ہیں اور ہم معمول کیمطابق اپنے معمولات زندگی میں انکے ساتھ مشغول رہتے ہیں۔ ہر فرد کی زبان سے یہ الفاظ ادا ہوتے سنائی دیتے ہیں کہ انسان بے حس ہوچکا ہے(اسے خود کے بے حس ہوجانے کا بھی ...

Read More »

صحت اور تعلیم۔۔۔۔ساتھ ساتھ

اچھا طالب علم بننے کے لیئے آپ کو اچھی صحت کی ضرورت بھی ہوتی ہے۔ایک بیمار جسم میں صحت مند دماغ کبھی بھی پرورش نہیں پا سکتا۔آجکل کے دور میں بچوں کو سیر و تفریح کے مواقع بہت کم میسر ہیں۔بچے صبح سکول جاتے ہیں۔آجکل کے دور میں سکول بھی چھوٹی چھوٹی رہائشی بلڈنگوں میں بنائے جاتے ہیں۔ان میں بچوں ...

Read More »

آن لائن تعلیم

محفوظ علیم عام طور پر طالب علموں کے لیے سال کا یہ حصہ نئی کتابوں کی خوشبو، نئی کلاس، نئے ساتھی، نئے اساتذہ سے متعلق ہوتا ہے لیکن کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کو نئے انداز سے دیکھنے اور تصور کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ جہاں دنیا کے ہر شعبے میں حسبِ ضرورت کئی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں وہیں ...

Read More »

بجلی کا بحران اور حکمران

نظام الدین کرہ ارض کی آبادی کے تقریباً ایک گھرب سے زائد انسان تین سو بڑے شہروں میں زندگی گزارتے ہیں۔ جہاں بجلی کے نظام کو کوئی ایک کمپنی نہیں چلاتی استمبول ایک کروڑ45لاکھ57ہزار باشندوں کا شہر ہے الیکٹرک کمپنیاں گیارہ ڈھاکہ کی آبادی ایک کروڑ 45لاکھ۔ آٹھ الیکٹرک کمپنیاں ماسکو۔ جہاں ایک کروڑ 31 لاکھ 57ہزار لوگ زندگی گزارتے ...

Read More »

انسانی حقوق اور کشمیری خواتین

5 اگست 2019 تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دی گئی خصوصی حیثیت ختم کر دی۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں میں آج بھی کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے یعنی 1947 میں ہونے والی تقسیم ہند میں متحدہ ہندوستان کی دیگر ریاستوں کا فیصلہ تو ہو گیا لیکن کشمیر ایسی ریاست ہے جس کا فیصلہ ...

Read More »

جونا گڑھ کے مسئلہ کو قومی اور بین الاقوامی طور پر اٹھانے کیلئے جد و جہد کا اعلان

نظامی ویلفئیر فانڈیشن کے وفد کی ڈاکٹر محبوب حسن نظامی کے ہمراہ جونا گڑھ اسٹیٹ کے نواب محمد جہانگیر خان جی سے ملاقات، حکومت پاکستان کی طرف سے نئے نقشے میں جونا گڑھ کو شامل کرنے پر اظہار تشکر اور جونا گڑھ کے مسئلے کو قومی اور بین الاقوامی فورم پر موثر طور پر بلند کرنے کے لیے متحدہ کوششیں ...

Read More »

کورونا اب فسانہ نہیں ہر گھر کی دہلیز پر خوف کا ڈیرہ ہے

کورونا اب فسانہ نہیں رہا، بلکہ ہر گھر کی دہلیز پر عجب خوف کا ڈیرہ ہے۔ اب یہ اٹلی یا اسپین کی نہیں میرے گھر کی کہانی ہے۔ کورونا کے وجود سے یکسر انکاری لوگ بھی اب رائے بدل رہے ہیں۔ پہلے اس مرض میں مبتلا افراد کو ڈھونڈنا پڑتا تھا مگر اب تو جان پہچان کے کئی لوگ اس ...

Read More »

بحریہ ٹاﺅن کا نقشہ اور سرکاری منظوری کے بغیر ایک اور پروجیکٹ ”بحریہ گرینز کراچی“

بحریہ ٹاﺅن کے مالک ملک ریاض نے اپر مڈل کلاس اور مڈل کلاس کے کھربوں روپے ٹھکانے لگانے کے بعد کراچی کے عوام غریب اور لوئرمڈل کلاس کو لوٹنے کے لئے بھی تازہ آئٹم تیار کرلیا۔ بظاہر کراچی میں لانچ کیا جانے والا یہ پروجیکٹ بحریہ گرنیز کے نام سے متعارف کرایا گیا ہے لیکن در حقیقت اس کا کراچی ...

Read More »