HRP News

مہنگائی، غربت، لاقانونیت اور جمہوریت

چند روز قبل رات کے پچھلے پہر میرا گزر ایک پرانے محلے سے ہوا جس کے مکانات کی باہم ملی ہوئی دیواریں کو زیادہ اونچی نہ ہونے کے باعث پھلانگنا نہایت آسان تھا۔ اس وقت گلی میں روشنی بھی نہ ہونے کے برابر تھی مگر اتنی ضرور تھی کہ کسی آتے جاتے شخص کو باآسانی دیکھا جاسکتا تھا۔ میں نے ...

Read More »

خودکشی مسائل کا حل نہیں

جب سے یہ کورونا آیا ہے، ایک طرف تو زندگی تھم سی گئی، تو دوسری طرف اس سے ہونے والی اموات نے پوری دنیا میں غم کی فضا قائم کردی ہے۔ سب ہی منتظر ہیں کہ زندگی کی رونقیں کب بحال ہوں گی۔ اس سب میں آپ نے پوری دنیا سے مختلف شعبوں سے وابستہ لوگوں کی خودکشی کرنے کے ...

Read More »

ٹریفک میں نظم و ضبط کا فقدان اور حادثات

اگر لفظ ”نظم و ضبط“ پر غور کیا جائے تو اس کی اہمیت ہمیں اپنے چاروں طرف معلوم ہوگی۔ نظم و ضبط ایک سلسلہ اور ترتیب کا نام ہے جو معاشرے کے نظام کو منظم اور مضبوط کرتا ہے اور جس معاشرے میں نظم و ضبط کا وجود نہیں ہوگا وہاں افراتفری اور منفی نتائج نظر آئیں گے۔ یہ لفظ ...

Read More »

عورت کی عزت نفس پاکستان میں روز نجانے کتنی خواتین ظلم کا شکار ہوتی ہیں

  ستمبر کی ایک رات لاہور سے گوجرانوالہ کو ملانے والی سڑک پر اپنے تین بچوں کے سامنے تشدد اور زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے واقعے نے پورے ملک کی اخلاقی و انتظامی کمزوری کی طرف واضح اشارہ کیا ہے۔ خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات پہلے بھی رونما ہوتے رہے ہیں۔ لاہور کی پولیس کے مطابق 2020 ...

Read More »

آئی ٹی اور پاکستان

  دنیا میں کمپنیاں بنتی ہیں، کاروبار کرتی ہیں، نفع نقصان کا حساب ہوتا ہے اور پھر وہ ایک وقت کے بعد ختم ہوجاتی ہیں۔ لیکن کچھ کمپنیاں ایسی ہوتی ہیں جو دہائیوں سے کام کررہی ہوتی ہیں۔ ان میں سے کچھ ایسی ہوتی ہیں جنہیں مارکیٹ میں نصف صدی سے زیادہ ہوچکا ہوتا ہے اور ایسی کمپنیاں جو اپنے ...

Read More »

بدلے کی آگ میں سلگتا ہمارا معاشرہ

پچھلے دنوں تربت میں جرنلسٹ شاہینہ شاہین بلوچ کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ وہ ایک آرٹسٹ، بلوچی میگزین کی ایڈیٹر اور ٹی وی ہوسٹ بھی تھیں۔ ابتدائی طور پر یہ سامنے آیا کہ اس کے سابقہ شوہر نے ہی اسے جان سے مار دیا۔ یعنی عزت کے نام پر ایک اور عورت جان سے گئی۔ ایک مرد سے ...

Read More »

خیبر ٹیچنگ اسپتال میں اموات، حکومتی کردار کہاں ہے؟

خیبرپختونخوا میں 2013 میں جب تحریک انصاف حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی تو اس وقت حکومت نے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں اصلاحات کا عزم کیا۔ بڑے بڑے دعوے کیے گئے کہ صوبائی حکومت صحت کا نظام دوسرے صوبوں کی نسبت بہتر کررہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کو بھی بتایا کہ سرکاری اسپتالوں کو شوکت خانم طرز پر ڈھالا ...

Read More »

اداروں کی نا اہلی یا انتظامیہ کا فقدان،موجودہ حکومت بھی خواب غفلت کا شکار

  کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع سنگرچورنگی تا شاہ فیصل کالونی کو جانے والا روڈ جہاں ہزاروں لوگ شاہراہ فیصل، ایئرپورٹ، ملیر، صدر،نارتھ کراچی،سہراب گوٹھ و دیگر علاقوں میں جانے کا راستہ اختیار کرتے ہیں اور انہی راستے پر موجود صورتحال یہ ہے کہ سیوریج کا نظام درہم برہم پڑا ہے۔سنگر چورنگی سے شاہ فیصل جوانے والے ...

Read More »

خواتین کی ترقی لیکن استحصال کے ساتھ

‘خواتین آج کل ہر شعبہ زندگی میں کام کر رہی ہیں اور اپنی قابلیت کا لوہا بھی منوا رہی ہیں’۔ یہ جملہ زبان زدعام ہے اور کسی حد تک درست بھی ہے لیکن کیا حقیقی معنوں میں اس پر عمل ہوتا بھی ہے؟? اس سے کم ازکم میں تو متفق نہیں کیونکہ تمام ہی شعبہ جات میں جنسی ہراسگی تو ...

Read More »

ڈیٹا پرائیویسی اور سکیورٹی خدشات

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ ساتھ صارفین کیلئے اپنی ذاتی معلومات کا تحفظ ایک مستقل مسئلہ بنتا جا رہا ہے تاہم مزید غور طلب بات یہ ہے کہ اگلی دہائی تک یہ ایک مسئلے کی بجائے خطرے کا روپ دھار چکا ہو گا، اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارا ڈیٹا مختلف کمپنیاں غیر محسوس انداز میں اپنے پاس ...

Read More »

کشمیر پر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی

آبادی کا تناسب بدلنا خطرناک اقدام کامران عباس جب میں چھوٹا تھا تو ریڈیو، ٹی وی پر نشر ہونے والی خبروں میں “عالمی برادری” کے الفاظ بار بار سنتا تھا۔ “عالمی برادری نے یہ کہا ، عالمی برادری نے وہ کہا۔”، “عالمی برادی ناراض ہے”، “عالمی برادری کا سخت رد عمل آیا ہے”… وغیرہ وغیرہ۔ کبھی کبھی عالمی برادری کا ...

Read More »

“آمدنی سے بڑھ کر جائیدادیں اور شاہانہ طرز زندگی”

“آمدنی سے بڑھ کر جائیدادیں اور شاہانہ طرز زندگی” افسر شاہی کے احتساب کے لئے نیا قانون، عمل درآمد کے بغیر بے معنی جائیدادیں آمدن سے مطابقت نہ رکھنے والا حکومتی ادارے کا افسر کرپٹ شمار ہوگا خورد برد ثابت ہونے پر ریکوری ،عہدہ سے تنزلی ،جبری ریٹائر کیا جاسکتا ہے وفاقی حکومت نے سول سرونٹس ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز ...

Read More »

کورونا وائرس کی دوسری لہر…

محمد علی افضل ایک دوست کا قصہ ہے کہ اسے یہ شک لاحق ہوگیا وہ یرقان (ہیپاٹائٹس) کے مرض میں مبتلا ہے۔ انسانی دماغ کی یہ خاصیت ہے کہ جو شے اس سے ایک بار چپک جائے یا یہ جس موضوع میں دلچسپی لینے لگے تو دنیا مافیہا سے بے خبر اسی دھن میں مگن ہوجاتا ہے۔ بس چلتے پھرتے، ...

Read More »

Home Garden: The Secret To Good Health!

The home garden is also called a kitchen garden. This is the process of growing vegetables on a home scale. For centuries man has been growing vegetables in his home so that he can arrange his food. Vegetables are an important part of the human diet and the secret to good health. They can be grown in small plots or ...

Read More »