Uncategorized

ٹریفک پولیس کا میلہ

کراچی کے نوجوان ٹریفک پولیس کی رشوت خوری سے تنگ آگئے ہیں۔ ”کیا بات ہے، کیوں پریشان ہو؟“ میرے سوال پر وہ چونک سا گیا اور بس اتنا کہا ”بھائی بائیک یہاں کھڑی کی تھی، اب نہیں ہے“۔ اور اتنا کہہ کر اس کی آنکھوں میں نمی آگئی۔ پچیس تیس سال کا یہ نوجوان ہاتھ میں فائل اٹھائے پریشانی کے ...

Read More »

تمباکونوشی میں کمی؛ مہنگائی کا مثبت اثر

رپورٹ کے مطابق مہنگائی کے باعث پاکستان میں سگریٹوں کی کھپت کم ہوئی ہے۔ تمباکو نوشی معاشرے میں تیزی سے پھیلتی ہوئی ایک ایسی سرگرمی ہے، جس کے فوائد تو کچھ بھی نہیں لیکن نقصانات لاکھوں اموات اور اربوں روپے کے ضیاع کی صورت میں سامنے آتے ہیں۔ تمباکو نوشی جیسی سرگرمی جو بڑی عمر کے افراد سے منسوب تھی ...

Read More »

پڑھنے کی مہارت کو کیسے بہتر کیا جائے؟

انگریزی کی ایک مشہور کہاوت ہے، readers are leaders یعنی ”مطالعہ کرنے والے رہنما ہوتے ہیں“۔ اس کہاوت کی جڑیں اس خیال میں پیوست ہیں کہ جو لوگ بڑے پیمانے پر پڑھتے ہیں، وہ زندگی میں رہنمائی کرنے اور کامیاب ہونے کےلیے بہتر طریقے سے تیار ہوتے ہیں۔ پڑھنا ایک بنیادی مہارت ہے جو ہمارے علم کو وسعت دینے سے ...

Read More »

قوانین اور اصول صرف کتابوں میں ہی ملیں گے

آئین کا لفظ ہمیں صرف سیاستدانوں کے جلسوں میں سننے کو مل رہا ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول مشہور ہے ”معاشرہ کفر پر تو قائم رہ سکتا ہے ظلم پر نہیں“۔ اس ایک قول کے تناظر میں اس وقت پورے پاکستان کا نظام ملاحظہ کرلیجیے تو آپ کو حالات کی خرابی کا ادراک ہوجائے گا۔ ”آئین ایک ...

Read More »

عام آدمی کا پاکستان

ایک عام آدمی کا آخر کیا قصور ہے؟ پاکستان کا عام آدمی، جو شدید مہنگائی اور غربت کا شکار ہے، ایسے دیس کا باسی ہے جہاں معیاری تعلیم اور علاج معالجہ پیسوں کا محتاج ہے۔ جہاں پبلک ٹرانسپورٹ کا فقدان اور روز بروز پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمت ہے، جو اس عام آدمی کی آدھی تنخواہ نگل جاتی ہے۔ جس ...

Read More »

نازک موڑ اور سیاہ ابواب

ہمارے ملک کی تاریخ ہمیشہ سے نازک موڑ اور سیاہ ابواب سے بھری رہی ہے ”ملک اس وقت انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے“۔ میرے خیال میں یہ وہ واحد فقرہ ہے جو ہم پاکستانی اس وقت سے سن رہے ہیں جب سے ہوش سنبھالا ہے۔ اخبار اٹھا کر پڑھ لیجیے یا ٹی وی آن کرکے خبریں دیکھ لیجیے، ...

Read More »

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا اصولی موقف اور حل

بارہ برس کے بعد کسی پاکستانی وزیر خارجہ نے بھارت کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ دورہ اگرچہ براہ راست بھارت کی دعوت پر نہیں تھا بلکہ پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کےلیے بھارت مدعو کیا گیا تھا۔ وہاں پاک بھارت وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والے مختصر ملاقات خوشگوار رہی مگر بعد میں روایتی دشمنی کا ...

Read More »

عمران خان کی گرفتاری پر شرانگیزی

جس بات کا خدشہ تھا وہی ہوا۔ حالات بہتری کے بجائے مزید ابتری کی طرف جارہے ہیں۔ عمران خان اس وقت نیب کی تحویل میں جاچکے ہیں۔ اور پی ٹی آئی کی کارکنان شرانگیزی پر اتر آئے ہیں۔ لکھاری چیختے رہے کہ نواز شریف کی جہاز میں سے گرفتاری ہو یا مریم نواز کو پابند سلاسل کرنا، شہباز شریف کو ...

Read More »

ایک اور ہجرت کا دکھ؟

ہم ہیں تو یہ وطن ہے اور یہ وطن ہے تو ہی ہم ہیں۔ ”میں نے ہاتھوں کا پیالہ بناکر تالاب سے پانی بھرا۔ ابھی پانی میرے ہونٹوں سے دور ہی تھا جب میری نظر اس تالاب پر پڑی۔ اندھیرے کی وجہ سے پہلے تو میں جان ہی نہ پایا کہ یہ سب کیا ہے مگر جب غور سے دیکھنا ...

Read More »

خون دیجیے، زندگی بچایئے

ہمارے ملک میں خون کے عطیے کی آگاہی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ دفتر میں مصروف دن گزارتے ہوئے واٹس ایپ پر دوست کا پیغام موصول ہوا کہ پھول مرجھا گیا ہے۔ یک دم دل بیٹھ سا گیا کہ کہیں نجف اسی پھول کا ذکر تو نہیں کررہا جس کو پچھلے ماہ خون لگوانے کےلیے وہ بھاگ دوڑ کر ...

Read More »

بجلی کی مارکیٹ میں اجارہ داری کا خاتمہ

اس سال 9 مئی کو جہاں ملک بھر میں سیاسی ہنگامہ آرائی نے نیوز چینلز کی اسکرینوں کو یرغمال بنائے رکھا، وہیں نیپرا نے بجلی کی فروخت کے حوالے سے ایک اہم ترین معاملے کو اپنی ویب سائٹ پر خاموشی سے اپ لوڈ کردیا۔ نیپرا نے 9 مئی کو ملک بھر میں بجلی کی فروخت کرنے والی تمام ڈسٹری بیوشن ...

Read More »

احتجاج کے نام پر اپنا مستقبل خراب نہ کیجیے

بہت سے لوگوں نے اپنے لیڈر کی محبت میں یہ غلط قدم اٹھایا۔ 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد ان کے سپورٹرز شدید غصے میں آگئے اور پاکستان بھر میں جلاو¿ گھیراو¿ کرکے اربوں روپے کا نقصان کر ڈالا۔ نقصان تو ایک طرف، اس احتجاج نے ریاست کو بھی کمزور کیا۔ یہ احتجاج اچانک نہیں تھا بلکہ ...

Read More »

33 ارب کی مشکوک ادائیگیاں

پاکستان میں کون سا ایسا محکمہ ہے، جس کے متعلق یہ دعویٰ کیا جا سکے کہ وہاں کرپشن نہیں ہوتی؟ یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ چراغ لے کر بھی ڈھونڈنے سے ایسا محکمہ نہ مل سکے گا۔ المیہ یہ ہےکہ وطن عزیز میں مختلف عہدوں پر فائز افراد اپنے عہدوں کو عوام کی خدمت کرنے کا نہیں، بلکہ ...

Read More »

Croatia: Ongoing, Violent Border Pushbacks

Croatian police regularly and often violently push back refugees, asylum seekers, and migrants to Bosnia and Herzegovina without assessing their asylum requests or protection needs, Human Rights Watch said in a report released today. The 94-page report, “‘Like We Were Just Animals’: Pushbacks of People Seeking Protection from Croatia to Bosnia and Herzegovina,” finds that Croatian authorities engage in pushbacks, ...

Read More »

Disastrous Clamp Down on Migrants Rights in Italy

‘Emergency’ law reflects an ineffective, inhumane response After impeding the ability of search and rescue organizations to save lives in the Mediterranean Sea, Italian authorities have now passed a law restricting the rights of people who manage to reach its shores. Named after a terrible shipwreck in which more than 80 people died in March, the government’s Cutro decree became ...

Read More »