HRP News

Deepening Crisis in Ethiopia’s Amhara Region

Years of violent unrest and armed conflict in Ethiopia have resulted in countless abuses in regions across the country. The last few weeks show there is no end in sight. Since April, the Ethiopian military and militias known as Fano have clashed in towns throughout the Amhara region after the government announced plans to dismantle and integrate all regional special ...

Read More »

On World’s Indigenous Peoples Day, NGOs Renew Call for Release of Nasser Zefzafi from Detention in Morocco

On the International Day of the World’s Indigenous Peoples, we, the undersigned civil society organizations, call for the immediate and unconditional release of Nasser Zefzafi from his unjust detention in Morocco. Zefzafi is a human rights defender serving a 20-year prison sentence for peaceful activism on behalf of his Indigenous Amazigh community in the marginalized Rif region. Zefzafi was a ...

Read More »

Bangladesh: End Political Prosecution of Rights Leaders

10 Years of Reprisals Against Odhikar Officials for Documenting Violations Human Rights Watch joined 18 other groups on August 10, 2023, in condemning the Bangladesh government’s continuing prosecution of the leaders of the human rights group Odhikar. The following is their statement: The Bangladesh authorities should cease their continued criminalization and harassment of Bangladesh human rights group, Odhikar, 18 human ...

Read More »

Afghanistan: Repression Worsens 2 Years into Taliban Rule

Taliban authorities have tightened their extreme restrictions on the rights of women and girls and on the media since taking took control of Afghanistan on August 15, 2021, Human Rights Watch said today. Over the past two years, Taliban authorities have denied women and girls their rights to education, work, movement, and assembly. The Taliban have imposed extensive censorship on ...

Read More »

ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ

جب میتوں کو ایمبولینس میں ڈالا تو ا±ن کے اعضا گِر رہے تھے عبدالغفار بزدار کے اہلخانہ صوبہ سندھ کے شہر روہڑی سے لاڑکانہ اپنے رشتے داروں سے ملنے اور گھومنے پھرنے گئے تھے لیکن ا±ن کی واپسی پوٹلیوں میں لپٹی لاشوں کی صورت میں ہوئی ہے۔ عبدالغفار ٹنڈو آدم کے رہائشی ہیں اور ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثے میں ان ...

Read More »

Palestinian Forum Highlights Threats of Autonomous Weapons

Forum Tackles Digital Rights Abuses Against Palestinians Susan Aboeid Two guns sit atop a guard tower along with surveillance cameras overlooking the Aroub refugee camp in the Israeli-occupied West Bank, October 6, 2022. Click to expand Image Two guns sit atop a guard tower along with surveillance cameras overlooking the Aroub refugee camp in the Israeli-occupied West Bank, October 6, ...

Read More »

توہین رسالت کی آڑ میں ذاتی دشمنی کا شاخسانہ بے بنیاد الزام پر سری لنکن باشندے کا بہیمانہ قتل کرنے والے کیا مسلمان کہلانے کے لائق ہیں

جہالت نے اسلام کو جتنا نقصان پہنچایا ہے اتنا شاید کفار نے بھی نہیں پہنچایا صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کو فیکٹری کے اندر ان کے چند ایک ساتھیوں نے بچانے کی بھرپور کوشش کی تھی۔ فیکٹری میں موجود عینی شاہدین سے معلوم ہوا ہے کہ توہین ...

Read More »

اومیکرون: وائرس کی نئی قسم کی ساخت سے شناخت ممکن لیکن بچا کا طریقہ کیا ہے؟

کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے تصدیق شدہ کیسز کئی ممالک میں سامنے آ چکے ہیں یہ معلوم کرنا تو آسان ہے کہ کسی کو کورونا وائرس ہے یا نہیں لیکن اومیکرون وائرس کی شناخت کا عمل کچھ پیچیدہ ہے۔ کورونا کی نئی قسم جس کو سب سے پہلے جنوبی افریقہ میں دریافت کیا گیا تھا اب برطانیہ، کینیڈا، ...

Read More »

ادارے اپنی رٹ قائم کریں اداروں کو اپنا تقدس قائم رکھنے کیلئے اپنی رٹ قائم کرنی پڑتی ہے

کسی ملک یا معاشرے میں رہنے والے سارے لوگ اگر قانون پسند، امن پسند، محب وطن اور مثبت شہری بن جائیں تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ملک میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ضرورت باقی رہے گی یا نہیں؟ کیوں کہ جب معاشرے میں جرم ہی نہیں رہے گا تو جرم کو کنٹرول کرنے کیلیے پولیس ...

Read More »

انسانی حقوق کا عالمی دن

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہر سال دس دسمبر کا دن انسانی حقوق کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ہم برس ہا برس سے انسانی حقوق کا عالمی دن منارہے ہیں لیکن اس کے باوجود نامعلوم کیا مجبوریاں ہیں کہ مقبوضہ کشمیر سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں اور ترقی یافتہ ممالک سے آزادی کے نام ...

Read More »

کراچی کی روایت شکن خواتین میٹر ریڈرز

وہ عمارت میں داخل ہوتے ہی ایک بڑی دیوار کی جانب بڑھ گئیں جہاں بجلی کے تمام میٹر نصب تھے۔ وہ فورا ہی اپنے کام میں مشغول ہوگئیں، انہوں نے دستانے پہنے اور اپنا موبائل فون تھام لیا، لیکن پہلے انہوں نے (میٹر کی)اسکرین پر موجود مٹی صاف کی تاکہ ریڈنگ کی صاف تصویر لی جاسکے۔ یہ تصویر آپ کے ...

Read More »

اپنی اپنی جمہوریت

پاکستان کی سیاست میں جمہوریت کے کئی رنگ ہیں، ہر سیاسی پارٹی کے جمہوریت کے اپنے اپنے نظریات اور اپنے اپنے سیاسی نعرے ہیں۔ ہم نے پاکستانی سیاست کو جمہوریت کے مختلف رنگوں میں دیکھا ہے۔ جب سے پاکستان بنا ہے جمہوریت کا پاکستانی سیاستدانوں نے خود ہی جنازہ نکالا، ان سیاستدانوں نے جمہوریت کی آڑ میں عوام کی زندگیوں ...

Read More »

سائبر حملے، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور سوشل میڈیا کی خطرناک مثلث

اینڈریو کا تعلق رویشیا سے تھا۔ رویشیا آبادی اور جغرافیائی لحاظ سے ایک چھوٹا سا ملک تھا اور شدید معاشی بحران سے گزر رہا تھا۔ بے تحاشا معدنی ذخائر اور نوجوان آبادی کے باوجود رویشیا زوال کی جانب گامزن تھا اور اس کی وجہ سرطان کی طرح پھیلی ہوئی کرپشن تھی، جو ہر طبقے اور محکمے میں سرائیت کرچکی تھی۔ ...

Read More »

انتہا پسند عناصر سے سختی سے نمٹا جائے

انتہا پسند عناصر سے سختی سے نمٹا جائے ملک میں تواتر کے ساتھ تشدد اور انتہا پسندی کے جو واقعات سامنے آرہے ہیں ان پر قوم کے محب وطن لوگوں میں سخت تشویش پائی جارہی ہے۔ جبکہ عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سول اور عسکری قیادت نے بھی اسے سنجیدگی سے لیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ...

Read More »

پاکستان کے بنگالی اور بنگلہ دیش کے بہاری پچاس سال سے شناخت کے منتظر بے نام لوگ

میدان میں لاکھوں لوگ جمع ہیں جو نعرے لگا رہے ہیں۔۔۔ ہجوم کے درمیان تھوڑی سی جگہ میں ایک چھوٹی میز اور دو کرسیاں رکھی گئی ہیں۔۔۔ میز پر پہلے سے ٹائپ شدہ ایک دستاویز رکھی ہے۔۔۔ مشرقی پاکستان کے مارشل لا ایڈمنسٹریٹر اور پاکستانی فوج کی ایسٹرن کمانڈ کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل امیر عبداللہ خان نیازی اور انڈین آرمی ...

Read More »